the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
بیجنگ 17 مار چ ( ایجنسیز) بیجنگ میں پیکنگ یونیورسٹی فرسٹ ہاسپٹل سے وابستہ ڈاکٹر یونگ ہو نے چین میں ہائی بلڈپریشر کے ایسے 20,000 افراد کا مطالعہ کیا جنہیں دل کا کوئی مرض نہ تھا۔ مریضوں کو روزانہ ایک گولی فولک ایسڈ اور ہائی بلڈ پریشر کی مشہور دوا اینالاپرل



(جس کا برانڈ نام ویسوٹیک ہے) دی اور بعض مریضوں کو صرف اینالاپرل ہی دی گئی۔ ساڑھے چار سال بعد فولک ایسڈ اور اینالاپرل لینے والے گروپ کے 2.7 فیصد افراد کو فالج کا پہلا دورہ پڑا جبکہ فولک ایسڈ نہ لینے والے مریضوں کی 3.4 فیصد تعداد پہلے فالج کی شکار بنی ۔ اس طرح فولک ایسڈ کھانے والوں کی 2.1 فیصد تعداد پر اسٹروک کا حملہ کم ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.